Discoverخطباتسیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں
سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں

سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں

Update: 2025-11-27
Share

Description

سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں

خطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10؍ ربیع الاول 1447ھ / 4؍ ستمبر 2025ء
بمقام: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور

 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:04 کلماتِ تشکر اور جامعات کے علمی و سماجی کردار کی نشان دہی
2:09 سوشل میڈیا  کو دجّال و فتنہ قرار دینے کے بجائے علمی طور پر غور وفکر کرنے کی ضرورت
5:21 نئی ٹیکنالوجی کو فتنہ قرار دینے کی پُرانی رِیت ، نیز اس کے نسبتی شر کو پہچاننا اور فطری خیر کو استعمال میں لانا ضروری
6:41 موضوع  کے تین دائروں کا اجمالی جائزہ
7:46 آپ ﷺ کی سیرت کا پہلا بنیادی تقاضا؛ ظالمانہ ریاستی ڈھانچے کی درستگی
9:48 رسولُ اللہﷺ کا مکی دور  میں ریاستی سربراہی کی حیثیت سے کردار: ’’رئیسُ مدینةٍ مِن المُدُن‘‘
11:10 آپ ﷺ کا مدنی دور میں پورے حجاز کے سلطان”سلطان ناحیۃ العرب“  اور اقوامِ عالم کےلیے ’’ذوالقرنین‘‘ کی حیثیت سے کردار
12:37 آپ ﷺ کی سیرت کا بنیادی تقاضا‘ ریاست سازی ہے اور اس کی تشکیل کے چار اُصول
14:25 ریاستی تشکیل کا پہلا اُصول؛ قومی آزادی و خود مختاری اور اُسوۂ حسنہ ﷺ
17:17 ریاستی تشکیل کا دوسرا اُصول؛ عدل و انصاف کا نظام
19:03 ریاستی تشکیل کا تیسرا اُصول؛ امن و امان کا نظام
21:24 ریاستی تشکیل کا چوتھا اُصول؛ معاشی خوش حالی کا نظام
23:19 ان چار اصولوں کی روشنی میں عملی نظام کی تشکیل‘ ریاست کی بنیادی ذمہ داری
24:25 قومی ریاستوں کے زمانے میں ہمیں سیرتِ نبی ﷺ سے کیا رہنمائی لینی ہے؟
25:21 سیرتِ نبویہ ﷺ کی اساس پر ریاستی تشکیل کے لیے  نیشنل ازم لازمی و ضروری
26:49 ہمارا لمحۂ فکریہ ہے کہ برعظیم پاک و ہند  کی ہزار سالہ اسلامی ریاست و سیاست سے بے خبر ہیں
27:57 انگریز کےظالمانہ  نظام اور پورپین ڈھانچے کا تسلط  اور سیرت کا رہنما کردار
31:14 انسانی حقوق کی آواز کے لیے سوشل میڈیا   کا استعمال اور ریاستی جبر
33:08 سوشل میڈیا کی تین بنیادی اَساسیات اور ریاست کی ذمہ داریاں
35:25 یٰاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا اِنۡ جَآءَکُمۡ فَاسِقٌ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوۡا (الآیہ) کا پسِ منظر اور سیرتِ رسولﷺ کے تناظُر میں قومی ریاست کی ذمہ داریاں
36:45 سماجی وحدت کو برقرار رکھنا ‘ سوشل میڈیا کی بڑی بنیادی ذمہ داری
37:20 پہلے ہمیں اپنا بیانیہ درست کرنا چاہیے
38:36 ریاستی ذمہ داریوں کے ساتھ سوشل میڈیا نعمت سے کم نہیں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں

سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں

Rahimia Institute of Quranic Sciences